Followers

Saturday, July 13, 2024

Funny 🤣🤣🤣 post

 منقول 

ایک رکشے کے پیچھے تحریر پڑھی

 آ کھوتے چھوڑ آواں

 میں کافی دیر ہنسنے کے بعد کنفیوژن میں پڑ گئی

 مطلب ياررر اپنے گاہکوں کو کھوتا کون کہتا ہے بھلا

 تھوڑا غور کیا اپنا عجوبہ سا دماغ گھمایا تو سمجھ آئی کہ تحریر کچھ یوں تھی

 آکھو ، تے ، چھوڑ آواں 

 یعنی کہو تو چھوڑ آؤں


رکشا تو گزر گیا مگر میں سوچ میں پڑ گئی کہ یہ قوما اور سپیس کتنا ضروری ہے ان لائنز میں بھی اور ایک حقیقی زندگی میں بھی 💯 



No comments:

Post a Comment

Funny 🤣🤣🤣 post

 منقول  ایک رکشے کے پیچھے تحریر پڑھی   آ کھوتے چھوڑ آواں  میں کافی دیر ہنسنے کے بعد کنفیوژن میں پڑ گئی  مطلب ياررر اپنے گاہکوں کو کھوتا کون ...